ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ،
گرفتار ملزمان سے 10موبائل فونز، 6 موٹر سائیکلیں اور ناجائز اسلحہ آتشیں برآمد، انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ
انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر تے ہوئے اللہ دتہ ڈکیت گینگ کے 3ملزمان گرفتار کر لیے،
گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ اللہ دتہ اور اس کے ساتھی جاوید محمد اور رب نواز شامل،
گرفتار ملزمان سے 10موبائل فونز، 6 موٹر سائیکلیں اور ناجائز اسلحہ آتشیں برآمد، انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ
ملزمان گن پوائنٹ پر گلیوں اور شاہراؤں پر شہریوں کو وارداتوں کا نشانہ بناتے تھے، انچارج رانا عمر دراز،
ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اور دوران تفتیش ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں ڈکیتی کے متعدد مقدمات ٹریس، رانا عمر دراز ،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے شاہدرہ پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،