مشرق وسطیٰ

وزیر زراعت پنجاب ایس ایم تنویر کی زیر صدارت زراعت ہاؤس کے آڈیٹوریم میں زراعت کے 10سالہ پلان کے حوالے سے اجلاس جاری۔

چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ افتخار علی سہو، سیکرٹری زراعت پنجاب نادر چٹھہ، سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل سمیت اعلیٰ افسران کی مشاوتی اجلاس میں شرکت۔

اجلاس میں ورکنگ گروپس زرعی شعبے کی ترقی کے حوالے سے اپنی سفارشات اور تجاویز پیش کر رہے ہیں۔
اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے پنجاب ایگریکلچر سٹریٹیجک پلان 33 -2023 کو حتمی شکل دی جائے گی۔
چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ افتخار علی سہو، سیکرٹری زراعت پنجاب نادر چٹھہ، سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل سمیت اعلیٰ افسران کی مشاوتی اجلاس میں شرکت۔
وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آبادو ملتان،انڈسٹری اور دیگر اسٹیک ہولڈرز بھی افتتاحی سیشن میں شریک۔
صوبائی وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر کا مشاورتی اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب۔
زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے ایک جامع پلان کا مرتب کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے۔وزیر زراعت پنجاب
پنجاب ایگریکلچر سٹریٹیجک پلان زرعی ترقی کیلئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔وزیر زراعت پنجاب
حکومت پنجاب تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے زرعی پیداوار میں اضافہ کیلئے ایک واضح روڈ میپ بنا رہی ہے۔ وزیر زراعت پنجاب
گندم کی پیداوار میں اضافہ کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ایس ایم تنویر
زرعی پیداوار میں اضافہ کیلئے ایگریکلچر زوننگ کا مرتب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ایس ایم تنویر
پنجاب ایگریکلچر سٹریٹیجک پلان بنانے کا مقصد زرعی پیداوار میں اضافہ اور کاشتکاروں کی پیداواری لاگت کم کرنا ہے۔سیکرٹری زراعت نادر چٹھہ
موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات سے کاشتکاروں کو محفوظ رکھنے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔ نادر چٹھہ
پنجاب ایگریکلچر سٹریٹیجک پلان کو زرعی ماہرین، انڈسٹری، اکیڈمیا و دیگر اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے حتمی شکل دی جائے گی۔سیکرٹری زراعت
حکومت پنجاب کی سرپرستی میں محکمہ زراعت کاشتکاروں کی فلاح کیلئے ترجیحاً اقدامات کر رہا ہے۔ سیکرٹری زراعت

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button