اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کسی کو کسی قسم کا کوئی احتجاج نہیں کرنے دیں گے، جانی نقصان کے ذمہ دار اسلام آباد پر دھاوا بولنے والے خود ہوں گے، عدالت کے حکم کی 100 فیصد تعمیل کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات کروں گا جیسا انہوں نے کہا وہی کریں گے، اڈیالہ سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عدالتی حکم تو آپ سب نے پڑھ لیا ہوگا، اس آرڈر کے بعد کسی قسم کے احتجاج اور دھرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close