انٹرٹینمینٹ
اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے شوہر ظہیر اقبال کی بانہوں میں انتہائی رومانٹک انداز میں نظر آئی: تصاویر
یہ جوڑا اٹلی میں ایک دوسرے کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزار رہا ہے
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا ان دنوں اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ اپنے چوتھے ہنی مون پر ہیں ۔ یہ جوڑا اٹلی میں ایک دوسرے کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزار رہا ہے، جس کی کچھ تصویریں اب اداکارہ نے فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا ان دنوں اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ اپنے چوتھے ہنی مون پر ہیں ۔ یہ جوڑا اٹلی میں ایک دوسرے کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزار رہا ہے، جس کی کچھ تصویریں اب اداکارہ نے فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں، جو کافی وائرل ہورہی ہیں
اداکارہ سوناکشی شنہا نے اپنے چوتھے ہنی مون کی یہ تصویرں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ جس میں وہ ظہیر اقبال کے ساتھ کوزی ہوتی نظر آرہی ہیں
ان تصویروں میں سوناکشی اور ظہیر ونٹر لک میں نظر آرہے ہیں، جو اٹلی کے چرچ کے سامنے کھڑے ہوکر پوز دیتے دکھائی دے رہے ہیں ۔
وہیں ایک تصویر میں دونوں چرچ کے اندر نظر آرہے ہیں ۔ جہاں انہوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام پر پریئر بھی کی ۔