پاکستانتازہ ترین

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا ہوم ورک مکمل ،اہم فیصلہ کر لیا گیا

حکومت کا شوکت ترین کو سینیٹر بنانے سے قبل مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا مصد 16 اکتوبر کو شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت پوری ہو جائے گی ۔

اسلام آباد:حکومت کا شوکت ترین کو سینیٹر بنانے سے قبل مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا مصد 16 اکتوبر کو شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت پوری ہو جائے گی ۔
حکومت نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا ہوم ورک مکمل کر لیا جس کے تحت 16 اکتوبر کو مدت ختم ہونے کے بعد انہیں مشیر خزانہ بنا یا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینٹ الیکشن لڑایا جائیگا اور سینیٹر منتخب ہونے کے بعد شوکت ترین دوبارہ وفاقی وزیر کا حلف اُٹھائینگے ۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button