
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کو ختم کرنے کے لیے تین لوگوں سے رابطہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ ’میں نے پاکستان کے حقیقی حکومت کے ذمہ داران کو لکھ دیا ہے کہ زیادتی کی ایک حد ہوتی ہے۔‘
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔