مشرق وسطیٰ

(CSD) کے زیر اہتمام (UCP) لاہور میں دو روزہ یوتھ ڈویلپمنٹ کانفرنس (YDC23) کا انعقاد

لاہورسماجی تنظیم سنٹر فار سوشل ڈویلپمنٹ (CSD) کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب (UCP) لاہور میں دو روزہ یوتھ ڈویلپمنٹ کانفرنس (YDC23) کا انغقاد۔

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌سماجی تنظم سنٹر فار سوشل ڈویلپمنٹ (CSD) کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب (UCP) لاہور میں دو روزہ یوتھ ڈویلپمنٹ کانفرنس (YDC23) کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا کہ موسمیاتی تبدیلی میں جامع شرکت کے ساتھ بچے اور نوجوان معذور افراد کی خصوصی ضرورت .ماہرین خواتین کو بااختیار بنانے، موسمیاتی تبدیلی، بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے نوجوانوں میں شعور بیدار کیا۔ سابق وزیر تعلیم، میاں عمران مسعود سابق پارلیمنٹیرین مسز فائزہ احمد ملک، مسز بشریٰ خالق، WISE آرگنائزیشن مسز شائستہ پرویز ملک، سابق ایم این اے پی ایم ایل، مس سعدیہ وائن، موٹیویشنل سپیکر، شہباز صادق، web excels اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات نے شرکت کی ۔ چیئرمین سی ایس ڈی مجتبیٰ سبحانی کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی ورکشاپ تھی جس میں نوجوانوں کو پریکٹیکل کے ساتھ تربیت دی گی۔ تربیت دی گئی جو انہیں اپنے شعبے میں مواقع فراہم کرتی ہے۔ اس کانفرنس میں شرکت کرنے والے نوجوان طلباء کو جدید ترین علوم کے ساتھ ساتھ ہنر اور کاروبار کے مسائل کو سمجھنے اور نئے مواقع حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button