مشرق وسطیٰ
سمن آباد انڈر پاس قومی خزانے پر بھاری پڑنے لگا
تعمیر مکمل ہونے کے باوجود سمن آباد انڈر پاس پر اخراجات کم نہ ہوئے۔
لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی): سمن آباد انڈر پاس قومی خزانے پر بھاری پڑنے لگا.تعمیر مکمل ہونے کے باوجود سمن آباد نڈر پاس پر اخراجات کم نہ ہوئے۔
سمن آباد انڈر پاس قومی خزانے پر بھاری پڑنے لگا،انڈر پاس کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد اسے خوبصورت بنانے پر الگ سے خرچہ کیا جائے گا، ایل ڈی اے سمن آباد انڈر پاس کو دیدہ زیب بنانے پر 7 کروڑ 43 لاکھ روپے خرچ کرے گا۔
انڈر پاس کی تزئین و آرائش کا کام ایک ماہ میں مکمل کیا جائے گا، ایل ڈی اے نے سی فور کمپنیوں سے ٹینڈر طلب کر لیے۔