مشرق وسطیٰ

علی بابا ڈاٹ کام اور سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کا عالمی تجارتی سفر میں مقامی کاروباروں کی مدد کے لیے مشترکہ سیمینار کا انعقاد

سیمینار کے دوران، علی بابا ڈاٹ کام کے ماہرین نے B2B ای کامرس کو اپنانے کے فوائد پر روشنی ڈالی

علی بابا ڈاٹ کام، جو کہ گلوبل بزنس ٹو بزنس (B2B) ای کامرس کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے، نے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کے ساتھ پاکستانی کاروباری اداروں کے درمیان ڈیجیٹل کامرس کو فروغ دینے کے لیے سندر B2B ای کامرس سیمینار کا انعقاد اس تقریب نے شرکاء کو علی بابا ڈاٹ کام جیسے B2B پلیٹ فارمز کی صلاحیت سے روشناس کرایا گیا جس سے مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (MSMEs) کو ان کے برآمدی سفر کو شروع کرنے اور اپنے کاروبار کو بڑھانے میں مدد فراہم کی گئی۔سیمینار کے دوران، علی بابا ڈاٹ کام کے ماہرین نے B2B ای کامرس کو اپنانے کے فوائد پر روشنی ڈالی، صارفین کی رسائی کو بڑھانے اور پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے اس کے فوائد کو اجاگر کیا۔ شرکاء کو علی بابا ڈاٹ کام کے تصدیق شدہ ممبر پروگرام سے بھی آشنا کیا گیا،

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button