مشرق وسطیٰ

اسلام آباد -مظفر آباد دہری شاہراہ پر حادثات سے بچاؤ کے لئے اقدامات

حادثات سے بچاؤ کے لئے یہ جدید رکاوٹیں لچکدار ہیں اور اپنی گھومنے کی صلاحیت رکھنے کے باعث گاڑیوں کو سڑک پر حادثات سے بچاؤ میں معاون ہیں۔

پاکستان آسلاماباد(نمائندہ وائس آف جرمنی) این ایچ اے نے مصروف ترین اسلام آباد – مری ایکسپریس وے پر جدید ایکسڈنٹ بیرئیرز نصب کر دئیے۔
حادثات سے بچاؤ کے لئے یہ جدید رکاوٹیں لچکدار ہیں اور اپنی گھومنے کی صلاحیت رکھنے کے باعث گاڑیوں کو سڑک پر حادثات سے بچاؤ میں معاون ہیں۔
تنگ راستوں اور خطرناک موڑوں پر ہونے والےحادثات سے بچنے میں مدد ملے گی۔
اسلام آباد – مری ایکسپریس وے پر بیرئیرز، مستقبل میں زیادہ محفوظ سفر کی ضمانت۔
حادثات سے حفاظت کی رکاوٹیں مستقبل میں موٹرویز پر بھی لگائی جائیں گی۔
پشاور -اسلام آباد موٹر وے پر بھی کئی جگہوں پر ایکسڈنٹ بیرئیرز لگائے جائیں گے۔ ترجمان این ایچ اے
اسلام آباد – لاہورموٹر وے پر کلرکہار سالٹ رینج پر ایکسڈنٹ بیرئیرز لگانے کا مرحلہ عنقریب پایہ تکمیل کو پہنچ جاے گا۔
این ایچ اے اپنے روڈ نیٹ ورک پر محفوظ اور آرام دہ سفر کے لئے ہمیشہ کوشاں ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button