مشرق وسطیٰ

ڈی پی او قصور محمد عیسی خاں کی ہدایت پر تھانہ صدر پتوکی پولیس کی کامیاب کارروائی

ملزم امین اپنے گاؤں سے پتوکی منشیات سپلائی کر رہا تھا ۔بھوۓ وال موڑ کے قریب تھانہ صدر پتوکی پلیز کی سپیشل ناکہ بندی کے دوران پکڑا گیا

قصور (نمائندہ) دوران اسپیشل ناکہ بندی بھوۓ وال موڑ سے منشیات کا بڑا ڈیلر امین اور امینی سکنہ 69 گرفتار ۔ملزم کے قبضے سے 20 کلو 630 گرام چرس ۔ایک کلو 200 گرام آ ئیس اور نقدی برامد ۔ملزم پتوکی سمیت دیگر اضلاع میں بھی منشیات کی بڑے پیمانے پر سپلائی کا مکروہ دھندا کرتا تھا ۔ملزم امین اپنے گاؤں سے پتوکی منشیات سپلائی کر رہا تھا ۔بھوۓ وال موڑ کے قریب تھانہ صدر پتوکی پلیز کی سپیشل ناکہ بندی کے دوران پکڑا گیا ۔موسم بدر میں زمانہ منشیات فروش ہے جس کی گرفتاری کے لیے پولیس میں دیگر ادارے بھی اس کی گرفتاری کے لیے کوششیں کر رہے تھے ۔ملزم کے خلاف امتناع منشیات کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button