راوالپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے 47 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ہونے والوں میں پی ٹی آئی راہنما زرتاج گل، راجہ بشارت، بلال اعجاز احمد چٹھہ سمیت 47 ملزمان شامل ہیں۔ وارنٹ گرفتاری مسلسل عدم حاضری پر جاری کئے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے آئندہ سماعت پر پولیس کو ملزمان گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

فارمن کرسچن کالج اور حکومتِ بلوچستان کے درمیان طالبات کے لیے مکمل فنڈڈ وظائف کا تاریخی معاہدہ
7 گھنٹے ago

سی اے ایس ایس اسلام آباد میں سری لنکن دفاعی وفد کی آمد، مستقبل کی جنگ، ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال
8 گھنٹے ago

