کراچی :ماہ ربیع الاول کا چاند نظرآگیا جس کے مطابق 12 ربیع الاول بروز منگل 19 اکتوبر کو ہوگی ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزادنے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم ربیع الاول 8 اکتوبر بروزہ جمعہ کو ہوگی ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبد الخیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میںہوا ،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف رہا ۔مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کےارکان سمیت محکمہ موسمیات،سپارکو اور سائنس ٹیکنالوجی کے حکام اجلاس میں شریک ہوئے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین

پاکستان کی جانب سے سابق صدر ٹرمپ کی نوبل امن انعام کے لیے نامزدگی: ایک اسٹریٹجک سفارتی اقدام جنوبی ایشیا میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے
11 گھنٹے ago

پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، فضائی حدود یا زمینی راستہ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
11 گھنٹے ago