اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام(جےیوآئی ) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن کی بلٹ پروف گاڑی میں آگ لگ گئی۔
ذرائع جے یو آئی ف کے مطابق مولانا فضل الرحمان خود گاڑی میں نہیں تھے تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں۔
ذرائع جے یو آئی ف کا کہنا ہے کہ واقعہ سیکٹر ایف 10 میں پیش آیا۔