اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

’مجھے کسی سے ملنے نہیں دیا جا رہا پریس کانفرنس کیسے کر دوں۔‘

انہوں نے کہا کہ ’میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے۔ جیل کے کمرے میں ہوا کے لیے پنکھا بھی کبھی چلتا ہے کبھی نہیں۔‘

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے آج عدالت میں پیشی کے موقعے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے کسی سے ملنے نہیں دیا جا رہا پریس کانفرنس کیسے کر دوں۔‘
انہوں نے کہا کہ ’میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے۔ جیل کے کمرے میں ہوا کے لیے پنکھا بھی کبھی چلتا ہے کبھی نہیں۔‘
پرویز الہیٰ نے بتایا کہ ان کی گھر والوں سے ملاقات بھی نہیں کروائی جا رہی۔
تحریک انصاف چھوڑنے سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ’مجھے ملنے نہیں دیا جا رہا پریس کانفرنس کیسے کر دوں۔ ادھر بھی میڈیا سے بات نہیں کرنے دی جا رہی۔‘
’آپ میری حالت دیکھ رہے ہیں اس حالت میں پیش کیا ہے‘

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button