اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

لاہور اور اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما ادارے کے مطابق منگل کی دوپہر کو زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی

لاہور، اسلام آباد، پشاور اور ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما ادارے کے مطابق منگل کی دوپہر کو زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، جبکہ زلزلے کا مرکز مشرقی کشمیر تھا۔
پاکستان کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر، پنجاب اور ہریانہ میں بھی محسوس کیے گئے۔ انڈین میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 تھی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button