
مشرق وسطیٰ
معروف قانون دان محمد محسن ورک کو ممبر جوڈیشل اپلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو بننے پر مبارکبادیں
سپریم کورٹ کےسینئروکیل محسن ورک کوممبر جوڈیشل ایپلیٹ ٹربیونل منتخب ہونے پربزنس کنسلٹنٹ ارشد فاروق باجوہ اور ذیشان وڑائچ ایڈوکیٹ مبارکباد دی
لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):معروف قانون دان محمد محسن ورک کو ممبر جوڈیشل اپلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو بننے پر مبارکبادیں ، سینئر وکلاء اور سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کو مبارکبادیں پیش کی تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان ,محمد محسن ورک ایڈوکیٹ کو ممبر جوڈیشل اپیلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو لاہور تعینات کردیا گیا ۔محسن ورک کو عہدہ ملنے پر بہت سے سینئر وکلاء اور سیاسی سماجی حلقوں نے ان جو مبارکبادیں پیش کی اس سے پہلے محسن ورگ ممبر ایگزیکٹو کمیٹی سپریم کورٹ بار کا الیکشن بھی جیت چکے ہے اور ان کا شمار سینئر وکلاء میں ہوتا ہے محمد محسن ورگ کی بطور ممبر جوڈیشل اپیلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو لاہور تین سال کے لئے تعیناتی کی گئی ہے۔