
کاروبار
پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا
حکومتی قرضے کم کرنے کیلئے سخت معاشی اقدامات کیے گئے۔اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد ہوا
(سید عاطف ندیم-پاکستان): پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا۔7 ارب ڈالرز پروگرام پر جائزے کیلئے مثبت بات چیت ہوئی۔سٹاف لیول معاہدے کے لیے نمایاں پیشرفت ۔حکومتی قرضے کم کرنے کیلئے سخت معاشی اقدامات کیے گئے۔اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد ہوا ۔۔۔مذاکرات کو حتمی شکل دینے کیلئے ورچوئل بات چیت جاری رکھیں گے۔۔۔آئی ایم ایف کا پاکستان کے ا قتصادی جائزہ سے متعلق اعلامیہ جاری۔