
مشرق وسطیٰ
ملک محمد علی اعوان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ جنرل سیکرٹری پاکستان ٹیکس کمیونٹی ایسوسی ایشن منتخب ہو گئے
یہ نشست محمد محسن ورک کے جوڈیشل ممبر اپیلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو لاہور کے عہدے پر ترقی کے باعث خالی ہوئی
لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی): ملک محمد علی اعوان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ جنرل سیکرٹری پاکستان ٹیکس کمیونٹی ایسوسی ایشن منتخب ہو گئے۔ چیئرمین/سرپرست پی ٹی سی اے محمد منشا سکھیرا، ایس وی پی عارف لطیف، محمد احسن ورک، وی پی یوسف بلال، ذیشان وڑائچ، سعد عارف اور مقدم منشا نے نئے سیکرٹری کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی۔ یہ نشست محمد محسن ورک کے جوڈیشل ممبر اپیلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو لاہور کے عہدے پر ترقی کے باعث خالی ہوئی.