جنرل

کورونا وائرس: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا قوم سے خطاب

[ad_1]

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ برطانیہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ضرور کامیاب ہوگا۔

اتوار کی شب اپنے غیر معمولی خطاب میں ملکہ الزبتھ نے حکومتی احکامات پر عمل کر کے گھر پر رہنے والوں اور ان حالات میں دوسروں کی مدد کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ قوم سے خطاب میں ملکہ برطانیہ نے مزید کیا کہا؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو

[ad_2]
Source link

International Updates by Focus News

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button