کاروبار

تجارت وزرات خزانہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن سے متعلق زیر گردش خبروں پر رد عمل سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکی جائیں گی اور نہ ریٹائر ہونیوالے ملازموں کی پنشن بند ہوگی

وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سمیت پنشن روکے جانے سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ کر عمل جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکی جائیں گی اور نہ ریٹائر ہونیوالے ملازموں کی پنشن بند ہوگی بلکہ حاضر سروس ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن اور تنخواہیں معمول کی طرح ملتی رہیں گی۔واضح رہے کہ چند روز سے سوشل میڈیا سمیت دیگر ذرائع سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے بند ہونی کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button