انٹرٹینمینٹ

اپنے اسلاف کی دی ہوئی اعلی و ارفع روایات سے نئی نسل کو روشناس کروا رہے ہیں۔قاسم علی شاہ

چیئرمین الحمراء قاسم علی شاہ سے سیکرٹری آرکائیو عثمان انور نے ملاقات کی۔ ملاقات میں زبان وادب، آرٹ اور فنون لطیفہ سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عظیم اور قدیم تہذیبوں کے وارث ہیں۔چیئرمین الحمراء قاسم علی شاہ

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌چیئرمین الحمراء قاسم علی شاہ سے سیکرٹری آرکائیو عثمان انور نے ملاقات کی۔ملاقات میں زبان وادب، آرٹ اور فنون لطیفہ سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ہر سطح پر ورکنگ ریلیشن شپ کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔سیکرٹری آرکائیو عثمان انور نے ملاقات میں قاسم علی شاہ کو چیئرمین الحمراء کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیااور کہا کہ قاسم علی شاہ ایک آج کے دور کے عظیم مدبر ہیں جو اپنی شاہکار صلاحیتوں کو بڑھ چڑھ کر اظہار کر رہے ہیں۔چیئرمین الحمراء قاسم علی شاہ نے اس موقع پر کہا کہ عظیم اور قدیم تہذیبوں کے وارث ہیں، اپنے اسلاف کی دی ہوئی اعلی و ارفع روایات سے نئی نسل کو روشناس کروا رہے ہیں۔قاسم علی شاہ نے عثمان انور کا اپنی کتاب کا تحفہ بھی پیش کیا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button