اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان کی سات مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

یف جسٹس عمر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سات مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سات مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔چیف جسٹس عمر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سات مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب بھی شامل ہیں۔عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ عمران خان کی سکیورٹی کا معاملہ حل ہونے تک ضمانت کا کیس ہائی کورٹ میں ہی سنا جائے گا۔
سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ عمران خان کی سکیورٹی واپس لے کر بہت غلط کام کیا گیا ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button