مشرق وسطیٰ

پاکستان پنجاب کے ادارے لیسکو کے ایسٹران سرکل کی ڈویژن شالامار میں اندھیر نگری اور چوپٹ راج مشکوک میٹر کا انکشاف

عام عوام کہ کنکشن پیسے نہ جمع کرانے کی وجہ سے منقطع ہو چکے ہیں .سب ڈویژن شالامار کے لائن مین شہزاد نے متعدد کنکشن اسی طرح شفٹ کر کے بیچ دئیے ہیں جس کا نام و نشان ہی نہی ہے

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی): بجلی چوری کرنے کا ایک انوکھا کار نامہ منظر عام پر پیسوں نے عام آدمی کو لاکھوں کا مالک بنا دیا. لیسکو کے ایسٹران سرکل کی ڈویژن شالامار بی ون میں جتنے میٹر ہیں ان سب کے مقامی ایڈریس چیک کروائے جائیں توتمام کہ تمام کنکشن اللیگلی طور پر شفٹ کیے گے ہیں، 46 بیچ کا کنکشن ایکس ای این کی اجازت کہ بغیر شفٹ نہی ہو سکتا، عام عوام کہ کنکشن پیسے نہ جمع کرانے کی وجہ سے منقطع ہو چکے ہیں .سب ڈویژن شالامار کے لائن مین شہزاد نے متعدد کنکشن اسی طرح شفٹ کر کے بیچ دئیے ہیں جس کا نام و نشان ہی نہی ہے.اصل کنزیومر کنکشن کو دیکھنے کہ لیے لیسکو کہ چکر میں روتے پھرتے ہیں.
یہ ایک کنزومر کابل ہے جس کی رونگ ریڈنگ لی گئی تھی اسے ایکسئین شالامار اور ایکسئین ایم این ٹی نے اس کو 2022-12-15کو سائن کر دیا تھا.لیکن اس کو 25 ہزار روپیہ نہ دینے کی وجہ سے تین مہینے شہزاد نے فیڈ نہیں ہونے دیا.

بل کی درستگی نیا کنکشن کے لیے سب ڈویژن کہ علاوہ باہر شھزاد جاوید کی جانب سے سب ڈویژن قائم ہے.لائن مین اپنی مرضی سے دفتر کہ اوقات اور دفتر میں کام لینے اور کرنے لگا ہے ایکس ای این اور ایس ڈی او بھی بے بس ہیں.شاہی پروٹوکول سے سک نہر پہ نئی سب ڈویژن قائم دکانداری کامیابی سے چل رہی ہے .شالامار کے عوام ایس ای ایسٹرن سرکل اور چیف ایگزیکٹو لیسکو سے نوٹس کا مطالبہ کرتی ہے .

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button