اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

نو مئی حملہ: انسداد دہشت گردی عدالت کا یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم

عدالت یاسمین راشد کو اس مقدمے سے ڈسچارج کرتی ہے۔ اگر کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کر دیا جائے

Al-Syed Tech Company Bio Medical Equipment Service

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
سنیچر کو اپنے فیصلے میں عدالت نے کہا کہ ’یاسمین راشد کے خلاف ریکارڈ پر کوئی ثبوت موجود نہیں ہیں۔ عدالت یاسمین راشد کو اس مقدمے سے ڈسچارج کرتی ہے۔ اگر کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کر دیا جائے۔‘
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یاسمین راشد کو ملزمان کے بیانات کی روشنی میں مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو نو مئی کو کور کمانڈر لاہور کے گھر پر حملے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button