مشرق وسطیٰ

فضل الرحمٰن دین کے نام پر دھوکا ، منافقت، جھوٹ اور بد نما داغ ہے: فیاض الحسن چوہان

ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے فضل الرحمٰن کے خواتین کے متعلق شرمناک بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا.....

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے فضل الرحمٰن کے خواتین کے متعلق شرمناک بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمٰن کی بیہودہ ، گھٹیا اور اخلاق سے گری تقریر بتاتی ہے اسکا دین سے کوئی تعلق نہیں ۔ فضل الرحمٰن گندی نالی کا کیڑا اور ناسور ہے جس کے ہوتے ملک ترقی نہیں کر سکتا ۔انہوں نے کہا کہ فضل الرحمٰن کی تقریر اسکے زہن کی گندگی اور لیچر پن کی عکاس ہے۔یہ انسان عالم دین تو کیا ، انسان کہلوانے کے بھی قابل نہیں۔ فضل الرحمٰن دین کے نام پر دھوکا ، منافقت، جھوٹ اور بد نما داغ ہے۔انکا کہنا تھا کہ اپنی بہوؤں،بہنوں،سالیوں اور بیٹوں کو شریعت کےنام پر کاروبار و سیاست پروان چڑھانے والا عالم سو ہے اور

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button