مشرق وسطیٰ

پنجاب میں ملازمین و پنشنرز کی خدمت کیلئے آج نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان

ایپکا اور پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی قائدین کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی ہدایت پر ڈپٹی سیکرٹری کیبینٹ پنجاب عثمان علی اور DC لاہور محترمہ رافعہ حیدر صاحبہ کے ساتھ میٹنگ

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌ ایپکا اور پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی قائدین کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی ہدایت پر ڈپٹی سیکرٹری کیبینٹ پنجاب عثمان علی اور DC لاہور محترمہ رافعہ حیدر صاحبہ کے ساتھ میٹنگ ہو نے پر مورخہ 3 اگست کو ایپکا اور پنجاب ٹیچرز یونین کے وفد کو 35 % اور پنشن میں ساڑھے 17 % اضافے کا نوٹیفکیشن 24 گھنٹوں کے اندر ہونے کی یقین دہانی کروائی وفد میں حاجی محمد ارشاد چوہدری مرکزی صدر ایپکا پاکستان۔افتخار رسول سلہریا صدر لاہور ڈویژن۔جبکہ قائدین پنجاب ٹیچرز یونین میں چوہدری محمد افضل بھنڈر۔اللہ رکھا گجر۔میاں ریاض جموں۔شاہد گجر۔راو عبدالوحید ٹھاکر۔محمد سخی سرور۔اور رانا اختر حسین ودیگر شامل تھے .

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button