
مشرق وسطیٰ
ضلع چترال جو پھولوں کا شہر کہلا تا تھا مگر اب جگہہ جگہہ گندگی کا ڈھیر بن گیا
اس کی وجہ خاکروبوں کا ہڑتال ہے جن کو پچھلے چھ مہینوں سے تنخواہیں نہیں ملی اور انہوں نے صفای کرنا چھوڑدیا
چترال پاکستان(رپورٹ گل حماد فاروقی):سیاحتی ضلع چترال جو پھولوں کا شہر کہلا تا تھا مگر اب جگہہ جگہہ گندگی پڑے رہنے سے سیاحوں اور مقامی لوگوں کو اس کی تعفن اور بدبو سے نہایت مشکلات کا سامنا ہے۔ اس کی وجہ خاکروبوں کا ہڑتال ہے جن کو پچھلے چھ مہینوں سے تنخواہیں نہیں ملی اور انہوں نے صفای کرنا چھوڑدیا اس وقت ہمارا نمایندہ گل حماد فاروقی بای پاس روڈ پر ایک چوک میں کھڑے ہیں اور اس گندگی کے بارے میں انکھوں دیکھا حال ہمیں بتاتا ہے جی گل حماد کیا تفصیلات ہے۔