
مشرق وسطیٰ
موٹروے پولیس پنجاب رسیکیو 1122 کے ٹرینی ڈرائیورز کی مہارت کا ٹیسٹ لے گئی
سید حشمت کمال کمانڈنٹ نے کہا ڈرائیورز مہارت پروگرام سے پنجاب ریسکیو کی پیشہ ورانہ مہارت میں اضافہ ہوگا۔تربیتی امور کے لیے رجسٹرار ریسکیو فرحان خالد سے موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں میٹنگ بھی ہوئی
لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی سید حشمت کمال نے کہا کہنریسکیو ڈرائیونگ ٹریننگ پروگرام کا موٹروے پولیس تکنیکی جائزہ بھی لے گئی۔پنجاب رسیکیو 1122نے ڈرائیورز مہارت ٹیسٹ کے لیے موٹروے پولیس ٹریننگ کالج سے درخواست کی تھی.آئی جی موٹروے پولیس سلطان خواجہ نے ڈرائیورز پروگرام جائزہ کی منظوری دی.سید حشمت کمال کمانڈنٹ نے کہا ڈرائیورز مہارت پروگرام سے پنجاب ریسکیو کی پیشہ ورانہ مہارت میں اضافہ ہوگا۔تربیتی امور کے لیے رجسٹرار ریسکیو فرحان خالد سے موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں میٹنگ بھی ہوئی .