اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی مستونگ اور ہنگو میں دھماکے کی شديد مذمت

جمعہ کو وزیراعظم کے آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے مغفرت کی دعا اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ افسوس کیا

اسلام آباد پاکستان:‌نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے مستونگ اور ہنگو میں دھماکے کی شديد مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔
جمعہ کو وزیراعظم کے آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے مغفرت کی دعا اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ افسوس کیا ۔ وزیر اعظم نے زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button