’نو ویئر‘: بپھرے سمندر میں ایک ماں کی اپنے بچے کے لیے بقا کی جنگ
اداکار اور ہدایت کار کے لیے یہ ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے کہ اب مکالمے تو رہے نہیں کیوں کہ کردار اکیلا ہے اور کسی سے بات نہیں کر سکتا۔ اب فلم میں ایسا کیا دکھایا جائے کہ ناظرین کی دلچسپی برقرار رہے اور فلم بھی چل جائے۔