اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان نے مجھے کہا کسی بھی طرح میری صلح کروا دو، جنرل ریٹائیرڈ نعیم لودھی

عمران خان مان رہا ہے کہ مجھ سے غلطیاں ہوئی ہے۔ فوج مخالف بیانات دے کر میں نے غلطیاں کی جس سے ادارے کی بدنامی ہوئی ۔

(ویب ڈیسک) جنرل ریٹائیرڈ نعیم لودھی نےاپنے ٹو ئیٹر پیغام میں بتا یا کہ عمران خان نے مجھے جیل سے پیغام پہنچایا کہ کسی بھی طرح میری صلح کروا دو . عمران خان جیل جانے سے پہلے بھی آرمی چیف سید عاصم منیر ۔ فیصل نصیر اور ندیم انجم صاحب سے معافی مانگنے اور بات کرنے کے لئے تیار تھے۔ جسکا ذکر اس نے گرفتار ہونے سے دو دن قبل خود کیا تھا کہ مجھ سے بات کرو۔
عمران خان مان رہا ہے کہ مجھ سے غلطیاں ہوئی ہے۔ فوج مخالف بیانات دے کر میں نے غلطیاں کی جس سے ادارے کی بدنامی ہوئی ۔

جنرل ریٹائیرڈ نعیم لودھی نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف صاحب کے خلاف منگھڑت بیانات پر عمران خان شرمندہ ہے۔
عمران خان بند گلی میں داخل ہوچکا ہے۔ اس کے اپنے بھی اسکو مزید تباہ کررہے ہیں۔ عمران خان کا سب اعتماد اٹھ چکا ہے۔ میں کوش کرسکتا ہوں کہ عمران خان جس طرح چاہیں معافی مانگیں میں بلکل اسی طرح اسکا پیغام پہنچا سکتا ہوں۔ہوسکتا ہے تحریک انصاف 2024 کے الیکشن سے بائیکاٹ کردیں ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن ہونے کی صورت میں تحریک انصاف پندرہ بڑے گروپس میں تقسیم ہوگی ۔
جنرل ریٹائیرڈ نعیم لودھی کا کہنا تھا کہ عمران خان کا مجھ پر اعتماد ہے اسی لئے مجھے پیغام پہنچایا کہ بات کرو۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button