اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

بحریہ یونیورسٹی اور پروفیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائیکالوجی کے 19ویں کانووکیشن کا کراچی میں انعقاد کیاگیا۔

کانووکیشن کے دوران 11 پی ایچ ڈی سمیت 1632 طلباء و طالبات میں ماسٹرز اور گریجویشن کی ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں افسران، معروف شہریوں، اساتذہ اور گریجویٹ ہونے والے طلباء و طالبات کے والدین نے شرکت کی۔

کراچی پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی): ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو میڈلز سے نوازا۔
کانووکیشن کے دوران 11 پی ایچ ڈی سمیت 1632 طلباء و طالبات میں ماسٹرز اور گریجویشن کی ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں افسران، معروف شہریوں، اساتذہ اور گریجویٹ ہونے والے طلباء و طالبات کے والدین نے شرکت کی۔
امیر البحر نے اپنے خطاب میں چیلنجز کو مواقعوں میں بدلنے کی اہمیت پر زور دیا۔طلباء و طالبات کو ٹیم ورک کی اہمیت سے آگاہ کیا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button