جنرل

علامہ اقبال ٹاون لاہورمیں یونائٹد ٹیچرز اسیوسی ایشن(UTA) کا اجلاس

لوکل باڈی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی (PGA)(UTA)علامہ اقبال ٹاون لاہورعہدے داروں کاچناوں کیا

پاکستان لاہور (نمائندہ وائس آف جرمنی): گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی (PGA)علامہ اقبال ٹاون لاہورمیں یونائٹد ٹیچرز اسیوسی ایشن(UTA) کا اجلاس ہوا جس میں سنئیرنائب صدر (UTA)پنجاب چوھدری لیاقت علی,پروفیسرطارق ملک , خواجہ سجاداقبال،اقرار حیدر شاہ،ڈاکٹراحمد رضا،انجئیرمحمدریاض،محسن رضااور محمد آصف بختیار نے باہمی مشورےسے لوکل باڈی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی (PGA)(UTA)علامہ اقبال ٹاون لاہورعہدے داروں کاچناوں کیا۔اور وائس پرنسپل پروفیسرطارق ملک صاحب نے عہدےداروں سے حلفِ وفاداری لیا۔جس میں پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) کے مرکزی صدر ملک لطیف شہزاد مرکزی جرنل سیکر ٹری پنجاب چوہدری محمد افضل بھنڈر اور نائب صدر راو عبدالوحید ٹھاکر نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیااور حاجی محمدارشاد چوہدری مرکزی صدر ایپکا(APCA) کی قیادت میں جہدوجہد کرنے اور ٹیچرز اورکالج سٹاف کی مسائل حل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور پرنسپل سلمان طارق صاحب گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی علامہ اقبال ٹاون لاہورسے ملاقات کی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button