
مشرق وسطیٰ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لیڈی سب انسپکٹر پولیس افسران کو بطورانچارج انویسٹی گیشن تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشورکی تمام لیڈی سب انسپکٹرز کو نئی تعیناتی پر فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت۔
لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی): آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورکے vision اورInitiative پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے لیڈی سب انسپکٹر پولیس افسران کو بطورانچارج انویسٹی گیشن تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے.ابتدائی طور پر 3تھانوں میں لیڈی سب انسپکٹرز کو بطورانچارج انویسٹی گیشن تعینات کرنے دیا گیا، سب انسپکٹر سمیرا نذیر کوانویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن مزنگ تعینات ،لیڈی سب انسپکٹر روبی سیرت کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن پولیس یکی گیٹ تعینات، لیڈی سب انسپکٹر نبیلہ کوثر کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن پولیس مسلم ٹاؤن تعینات .
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشورکی تمام لیڈی سب انسپکٹرز کو نئی تعیناتی پر فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت۔