اہم خبریںبین الاقوامیتازہ ترین

امیر کویت شیخ مشعل نے منصب کا حلف اٹھالیا

واضح رہے کہ کویت کے سابق امیر شیخ نواف الأحمد الجابر الصباح کی وفات کے بعد شیخ مشعل کو کویت کا امیر مقرر کیا گیا ہے۔

Al-Syed Tech Company Bio Medical Equipment Service

کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے آج بدھ کو منصب کا حلف اٹھالیا ہے۔
کویت نیوز ایجنسی کے مطابق امیر کویت نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں حلف اٹھایا ہے۔
واضح رہے کہ کویت کے سابق امیر شیخ نواف الأحمد الجابر الصباح کی وفات کے بعد شیخ مشعل کو کویت کا امیر مقرر کیا گیا ہے۔
شیخ مشعل الأحمد الجابر الصباح کویت کے 17 ویں امیر ہیں۔
وہ 27 دسمبر 1940 کو پیدا ہوئے۔ سابق امیر کویت شیخ احمد الجابر الصباح کے 7 ویں صاحبزادے ہیں۔
انہیں 7 اکتوبر 2020 کو کویت کا ولی عہد مقرر کیا گیا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button