آئی ایم ایف نے قرض کے کوٹے میں اضافے کی منظوری دیدی
پاکستان کو آئی ایم ایف کی دوسری قسط ملنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ کوٹے میں اضافے سے پاکستان کو بھی فائدہ ہو سکتا ہے، قرض کیلئے کوٹا بڑھ جانے سے پاکستان اگلے پروگرام میں فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ کہ کوٹے میں اضافے سے پاکستان کو بھی فائدہ ہو سکتا ہے، قرض کیلئے کوٹا بڑھ جانے سے پاکستان اگلے پروگرام میں فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
اسلام آ باد پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی): بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے قرض کے کوٹے سے متعلق اصلاحات منظور کرلیں۔ قرض کے کوٹے کی اصلاحات گزشتہ ماہ تجویز کی گئی تھیں جنہیں دسمبر میں منظور کیا گیا۔ اصلاحات کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کے بورڈ آف گورنرز میں دی گئی۔
پاکستان کو آئی ایم ایف کی دوسری قسط ملنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ کوٹے میں اضافے سے پاکستان کو بھی فائدہ ہو سکتا ہے، قرض کیلئے کوٹا بڑھ جانے سے پاکستان اگلے پروگرام میں فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ کہ کوٹے میں اضافے سے پاکستان کو بھی فائدہ ہو سکتا ہے، قرض کیلئے کوٹا بڑھ جانے سے پاکستان اگلے پروگرام میں فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
موجودہ قرض پروگرام ختم ہونے کے بعد اگلے قرض پروگرام میں کوٹے بڑھنے کا دائرہ ہوسکتا ہے، پاکستان کوٹا بڑھنے سے 6 سے9 ارب ڈالرکاقرض لے سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان موجودہ قرض پروگرام میں توسیع نہیں کرائیگا، موجودہ قرض پروگرام مارچ میں مکمل کرلیا جائیگا۔