اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عدت میں نکاح کا کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی ااہلیہ بشریٰ بی بی پر عدت میں نکاح کے کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی ااہلیہ بشریٰ بی بی پر عدت میں نکاح کے کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔منگل کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہونےو الی سماعت کے دوران سینیئر سول جج قدرت اللہ نے فرد جرم پڑھ کر سنائی۔اس دوران عمران خان کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ عمران خان نے چارج شیٹ پر دستخط کیے لیکن انہوں نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔فرد جرم سنائے ہوئے عدالت نے بشریٰ بی بی بی کی غیرموجودگی پر برہمی کا اظہار کیا جبکہ وکلاء صفائی نے ان کی حاضری سے استثناء کی درخواست کی جو عدالت نے خارج کر دی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button