لاہور پاکستان جلو بوٹینکل گارڈن فوٹو شوٹ اور کبھی غلیظ حرکتیں کرتے ہوئے جوڑے برامد
جلو بوٹینکل گارڈن میں سپروائزر غلام حسین اور پی ڈی علیم ہیں جو بڑے آرام سے اور دیدہ دلیری سے اپنی نوکری کر رہے ہیں
لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی): ذرائع کے مطابق جلو بوٹینیکل گارڈن میں بہت سے اے ڈی اور پی ڈی ائے پر سپروائزر غلام حسین جس کی تعلیم میٹرک تک نہ ہے وہ جلو اور نہر پر ڈیوٹِی کرتے ہوئے اپنی سروس پوری کر رہا ہے بہت سے ایسے واقعات رونما ہوئے جن میں جلو بوٹینیکل میں کنٹین کو پی ایچ اے کی چوری بجلی دی گئی اور کبھی دلہن کا فوٹو شوٹ ہوا اور کبھی غلیظ حرکتیں کرتے ہوئے جوڑے برامد ہوئے محکمنہ کاروائی کی اور کچھ کچے اور پکے ملازمین کی انکوائری چلی اور دب گئی ذمہ داران افسران سپروائزرز کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہ ہو سکی سپرؤائزر اپنی ٹوٹل سروس ایل بی سی کینال اور جلو بوٹینکل میں کرتے ہوئے سالوں سال گزر گئے آج تک کیوں نہ کاروائی ذمہ داران کے خلاف ہوئی آج بھی جلو بوٹینکل گارڈن میں سپروائزر غلام حسین اور پی ڈی علیم ہیں جو بڑے آرام سے اور دیدہ دلیری سے اپنی نوکری کر رہے ہیں اور ماضی کیطرح غریب کچے اور کنفرم ملازمین کو سسپینڈ کر دیا گیا ذمہ داران سپروائزر اور پی ڈی کے خلاف محکمہ نہ کوئی کاروائی نہ کی اور نہ انکوئری جو ایک لمحہ فکریہ ہے.