کاروبار

لاہور کے مقامی ہوٹل میں پاکستان لیڈرشپ کنورسیشن 2024 کا انعقاد

ادارے کو بہترین انداز سے چلانے کے لئے اسے آمدن کی صورت میں آکسیجن مہیا کرنا لازم ہے۔ پیشہ وارانہ مہارت کو استعمال کرکے ادارے کی ترقی کے لئے استعمال کیا جائے

لاہور پاکستن(نمائندہ وائس آف جرمنی):ا کنورسیشن کا اہتمام اے سی سی اے نے کیا .اے سی سی اے کے ہیڈ اسد حمید خان نے کمپنی کی ترقی کے مختلف طریقوں پر روشنی ڈالی۔ مختلف کارپوریٹ کمپنیوں کے چیف فنانشل آفیسرز نے اپنے عہدے کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی مقررین کا کہنا تھا کہ چیف فنانشل آفیسر کسی بھی ادارے کو چلانے میں اہم ترین ذمہ داری پر ہوتا ہے۔ ادارے کو بہترین انداز سے چلانے کے لئے اسے آمدن کی صورت میں آکسیجن مہیا کرنا لازم ہے۔ پیشہ وارانہ مہارت کو استعمال کرکے ادارے کی ترقی کے لئے استعمال کیا جائے۔ سیمینار میں عمر ظہیر، فائزہ خان، محمد امریز، سجید اسلم، رب نواز انجم نے خطاب کیا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button