بین الاقوامی
فتح کے بغیرغزہ سے فوج نہیں نکلے گی ،اسرائیلی وزیراعظم
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری تازہ بیان میں نیتن یاہو نے ایک بار پھر کہا کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی سے اس وقت تک نہیں نکلے گی جب تک اسے مکمل فتح نہیں ہوجاتی۔
تل ابیب پیرس میں اسرائیلی موساد سربراہ کے سی آئی اے سربراہ کی مدد سے قطر اور مصر کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے بعد سامنے آنے والی تجویز پر حماس کا جائزہ لینے کے عندیہ کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے،
کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی سے اس وقت تک نہیں نکلے گی جب تک اسے مکمل فتح نہیں ہوجاتی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری تازہ بیان میں نیتن یاہو نے ایک بار پھر کہا کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی سے اس وقت تک نہیں نکلے گی جب تک اسے مکمل فتح نہیں ہوجاتی۔