مشرق وسطیٰ

پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔

اس کے علاوہ ایل ایل بی 3 سالہ پروگرام کے امتحانات جولائی میں منعقد کیے جائیں گے۔

پاکستان لاہور(نمائندہ وائس آف جرمنی): ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ون اور ٹو کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں شروع ہوں گے جبکہ ایم اے کے سالانہ امتحانات بھی مئی کے آخری ہفتے میں منعقد ہوں گے۔ اس کے علاوہ ایل ایل بی 3 سالہ پروگرام کے امتحانات جولائی میں منعقد کیے جائیں گے۔
ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام کے امتحانات بھی جولائی دو ہزار 24 میں منعقد ہوں گے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button