مشرق وسطیٰ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں واسا لاہور متحرک
واسا لاہور بھی ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت تمام ڈرینز و سیوریج لائنز کی صفائی کروائی جا رہی ہے
ایم ڈی واسا غفران احمد نے ٹولٹن مارکیٹ میں ڈرین ڈیسلٹنگ آپریشن کا جائزہ لیا.ایکسیئن گلبرگ کاشف رسول نے ایم ڈی واسا غفران احمد کو ڈیسلٹنگ آپریشن کے متعلق بریفنگ دی
ایم ڈی واسا غفران احمد نے ڈیسلٹنگ آپریشن میں تیزی لانے کی ہدایات کر دیں .ڈائریکٹر گلبرگ اور ان کی ٹیم ٹولٹن مارکیٹ کمیٹی سے ملاقات کریں ڈرین لائن میں کوڑا کرکٹ پھینکنے والے عناصر کی نشاندھی کی جائے۔ایم ڈی واسا کی طرف سے واسا کی ڈرین لائن میں کوڑا پھینکنے والوں کو بھاری جرمانے اور ایسے عناصر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا حکم