کھیل

پی سی بی چیئرمین کی زیر صدارت رات گئے اہم اجلاس

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اس اہم اجلاس میں سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو سفارشات پیش کیں

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیرصدارت رات گئے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اس اہم اجلاس میں سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو سفارشات پیش کیں۔اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر، سلیکشن کمیٹی کے اراکین محمد یوسف، وہاب ریاض، عبدالرزاق، بلال افضل اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو سفارشات پیش کیں، اجلاس میں کوچز سے متعلق بھی مشاورت کی گئی

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button