اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پاکستان میں عظمی نامی مبینہ بلیک میلر خاتون کی جانب سے ایک اور سینئیر بیورو کریٹ پر مبنیہ زیادتی کا الزام

ذرائع کے مطابق عظمی نامی خاتون پر تھانہ خال ضلع دیر لوئر میں 9D کے پرچہ میں بھی ملوث ہیں

پاکستان لاہور (رپورٹ سلمان احمدنمائندہ وائس آف جرمنی):‌ سینئر بیورو کریٹ کے خلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عظمی شہزادی اس سے قبل ایک سپریڈنٹ جیل پر بھی جنسی زیادتی کا الزام لگا چکی ہیں اور اس واقعہ کی درخواست ایس ایچ او تھانہ شادمان کے نام لکھی گئی تھی ذرائع کے مطابق عظمی شہزادی اور ملزم کے درمیان سمجھوتہ ہونے پر درخواست واپس لے لی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق عظمی نامی خاتون پر تھانہ خال ضلع دیر لوئر میں 9D کے پرچہ میں بھی ملوث ہیں۔

زرائع کے مطابق عظمٰی شہزادی نے لاہور کے بڑے بیورو کریٹ کے خلاف زناء بلجبر کا مقدمہ اس لیے درج کروایا کیونکہ وہ لاکھوں روپے بٹورنا چاہتی تھی سینیئر بیوروکریٹ کی جانب سے بلیک میل نہ ہونے پر عظمی شہزادی نے مبینہ طور پر جھوٹا الزام لگادیا۔ سینیئر بیورو کریٹ اچھی شہرت کے حامل ہیں,زرائع کے مطابق بیوروکریٹ پر خاتون کی طرف سے لگایا گیا الزام جھوٹا ہے , عظمی شہزادی اس سے قبل بھی اس طرح کی کاروائی سے سرکاری افسران کو بلیک میل کر چکی ہے۔ عظمی شہزادی نامی بلیک میلر خاتوں پر متعدد ایف آئی آرز بھی درج ہیں اور کئی کیسوں میں اشتہاری بھی ہے.

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button