مشرق وسطیٰ

تحریک بین السادات پاکستان کے زیر اہتمام سوراب میں منعقد فری میڈیکل کیمپ اختتام پذیر ہوا

او پی ڈی میں 550 سے زیادہ مریضوں کا مفت معائنہ کیاگیا اور انھیں لاکھوں روپے مالیت کج مفت ادویات بھی فراہم کی گئی جن میں 70 بچے 150 مرد 330

سندہ پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌او پی ڈی میں 550 سے زیادہ مریضوں کا مفت معائنہ کیاگیا اور انھیں لاکھوں روپے مالیت کج مفت ادویات بھی فراہم کی گئی جن میں 70 بچے 150 مرد 330 .عورتیں شامل تھیں چیئرمین تحریک اتحاد بین السادات پاکستان سیدالطاف حسین شاہ دوپاسی،سید عبدالمجید شاہ دوپاسی،سید امداد حسین شاہ،بخاری سید ابراہیم شاہ سید عبدالکریم شاہ بخاری نے میڈیکل کے انتظامات میں نگرانی اور بھرپور معاونت کی

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button