وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان سے کویت کے سفیر عبدالرحمن جے المطیاری کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں کویت اور پاکستان کے مابین "جی ٹو جی” اور” بی ٹو بی” کی بنیاد پر منصوبوں میں اشتراک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے مختلف تجاویز پر بھی بات چیت ہوئی.
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
متعلقہ مضامین
لبنانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف جنرل روڈولف ہیکل کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات
7 گھنٹے ago
اپریل کے بعد سے دوسرا ایل این جی سپاٹ کارگو پاکستان پہنچ گیا،پاکستان نے گذشتہ ماہ فراہم کنندگان سے ایل این جی کے لیے بولی طلب کی تھی
7 گھنٹے ago