جنرل

پاکستان:‌ضلع مستونگ کلی سادات لدھا میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا قیام کیا گیا

ضلعی صدر سید عبدالمجید شاہ دوپاسی کے زیرنگرانی سادات کی فلاحی تنظیم کی جانب سے 640 مریضوں کا چیک اپ اور مفت میڈیسن دی گئی

کوئٹہ(نمائندہ وائس آف جرمنی):ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ تحریک اتحاد السادات پاکستان مرکزی چیئرمین سید الطاف حسین شاہ کے زیر سرپرستی ضلع مستونگ کلی سادات لدھا میں منعقد ہوا. میڈیکل کیمپ منعقد کرنے میں ڈی ایچ او مستونگ جناب محمد انور گولہ صاحب نے بھرپور تعاون کیا اور انہوں نے ہمیں ڈاکٹرز کی ٹیم مہیا کی جن میں ڈاکٹر نور احمد شاہوانی ڈاکٹر جمیل ڈاکٹر سید سرور شاہ لیڈی ڈاکٹر جمیلہ کرد ڈاکٹر نازیہ برکت شامل ہیں. سید عبدالمجید شاہ دوپاسی نے کہا کہ ہم ان کے مشکور ہیں.
رضار کار ٹیم میں ڈاکٹر سید ضیاءالدین ۔سید ابراہیم شاہ ۔سید عبدالکریم شاہ۔سید طاہر آغا ۔سید خالد شاہ چشتی سید اسداللہ شاہ سید گلاب شاہ دوپاسی شامل تھے

الحمداللہ 450 لیڈیز مریض ۔
120 مرد مریض
چھوٹے بچے 70
قل کیمپ میں 640 مریضوں کا فری چیکپ اور فری میڈیسن دی گئی انشاءاللہ فلاح انسانی کہ لیئے ہر ماہ اسطرح کہ میڈیکل کیمپ تحریک اتحاد السادات پاکستان منعقد کرتی رہیگی.

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button