مشرق وسطیٰ

راجہ عبدالحنیف قائمہ کمیٹی وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم کے چیئرمین منتخب

ممبر صوبائی اسمبلی راجہ عبدالحنیف قائمہ کمیٹی وزیر اعلی انسپکشن ٹیم کے چیئرمین منتخب ہو گئے

لاہور(نمائندہ وائس آف جرمنی) پنجاب اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کے چیئرمین کا انتخاب عمل میں آگیا۔
ممبر صوبائی اسمبلی راجہ عبدالحنیف قائمہ کمیٹی وزیر اعلی انسپکشن ٹیم کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔اسمبلی سیکرٹری نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سیکرٹری جنرل چودھری عامر حبیب نے راجہ عبدالحنیف کو چیئرمین کا نوٹیفکیشن دیا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button