اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

بیت المقدس ہمارا قبلہ اوّل ہے، اسے یہودیوں کے تسلط سے آزاد کروانا ہمارا فرض ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی

فلسطین کے مجاہدین نے اللہ اکبر کے نعروں سے اسرائیل کے گھمنڈ کو خاک میں ملایا ہے۔ سپیکرمحمد سبطین خان

لاہور پاکستان(نمائندہ وائس آف جرمنی):‌اقوام متحدہ مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے اپنا فرض پورا کرتے ہوئے 1967 کی قراردادوں پر عمل درامد کروائے۔سپیکرسردار محمد سبطین خان
سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے فلسطینیوں کے حق میں اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ پوری مسلم امہ کو فلسطین کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے ہونا چاہیے۔ بیت المقدس ہمارا قبلہ اوّل ہے، اسے یہودیوں کے تسلط سے آزاد کروانا ہمارا فرض ہے۔ سپیکرمحمد سبطین خان نے مزید کہا کہ اسرائیل فلسطین کے نہتے عوام پر ظلم اور تشدد کی انتہا کیے ہوئے ہیں۔ فلسطین کے مجاہدین نے اللہ اکبر کے نعروں سے اسرائیل کے گھمنڈ کو خاک میں ملایا ہے۔ اقوام متحدہ مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے اپنا فرض پورا کرتے ہوئے 1967 کی قراردادوں پر عمل درآمد کروائے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button
afsqamarhyazeubebnbsbgcacebnyzh-CNzh-TWcohrcsdanleneoettlfifrfyglkadeelguhthahawiwhihmnhuisigidgaitjajwknkkkmkokukylolalvltlbmkmgmsmlmtmimrmnmynenopsfaplptparorusmgdsrstsnsdsiskslsoessuswsvtgtatethtrukuruzvicyxhyiyozu